June 30, 2021

ایبٹ آباد! واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آبادواٹر سپلائی ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم یونین کونسل نواں شہر کے صارفین کی شکایات کے ازالے کے لئے شکایت کنندگان سے ملاقات کررہی ہے

June 28, 2021

واسا عوام کی فلاح کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے،ایسے منصوبے لا رہے ہیں جن سے براہ راست عوام کو فائدہ ہو، سرفراز خان جدون چیئرمین واسا سرفراز خان جدون، ممبربی او ڈی خالد خان سدوزئی، سی ای او محمد عامر زکی اور کامران احمد ایڈووکیٹ نے واٹر فلٹریشن ملک پورہ کا افتتاح کر دیا

ایبٹ آباد!27 جون،2021واسا عوام کی فلاح کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے،ایسے منصوبے لا رہے ہیں جن سے براہ راست عوام کو فائدہ ہو، سرفراز خان جدونچیئرمین […]
June 14, 2021

واسا کی ٹیم نے جیل واٹر ٹینک ملک پورہ کے لئے کم وولٹیج کا ٹرانسفارمر تیار کر لیا ہے جسے لگا دیا ہے تاکہ مسلسل درپیش کم وولٹیج کے مسلے پر قابو پایا جاسکے اور شہریوں کو بروقت پینے کا صاف پانی فراہم کیا جا سکے۔

ایبٹ آباد!13 جون، 2021واسا کی ٹیم نے جیل واٹر ٹینک ملک پورہ کے لئے کم وولٹیج کا ٹرانسفارمر تیار کر لیا ہے جسے لگا دیا ہے […]
June 14, 2021

واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آبادکی ٹیم نے یونین کونسل ملک پورہ کے شہریوں کے لئے پینے کا صاف پانی ٹینکر سے فراہم کیا۔

ایبٹ آباد!13 جون، 2021واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد کی ٹیم نے یونین کونسل ملک پورہ کے شہریوں کے لئے پینے کا صاف پانی […]
February 23, 2021

اسسٹنٹ منیجر واٹر سپلائی انجینئر واثق منصور سب انجینئرز اور واٹر سپلائی انسپکٹرز کے ساتھ روزمرہ امور کے حوالے سے میٹنگ کر رہے ہیں۔ اسسٹنٹ منیجر آیاز درانی بھی موجود ہیں

ایبٹ آباد!22فروری، 2021اسسٹنٹ منیجر واٹر سپلائی انجینئر واثق منصور سب انجینئرز اور واٹر سپلائی انسپکٹرز کے ساتھ روزمرہ امور کے حوالے سے میٹنگ کر رہے ہیں۔ […]
February 18, 2021

ایبٹ آباد! 18فروری، 2021 چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ڈی آئی جی (ر) سرفراز خان اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر واسا انجینئر نور قاسم خان کا نواں شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

ایبٹ آباد!18فروری، 2021چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ڈی آئی جی (ر) سرفراز خان اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر واسا انجینئر نور قاسم خان کا نواں شہر کے مختلف […]
February 12, 2021

ایبٹ آباد! 11فروری، 2021 چیف ایگزیکٹیو آفیسر واسا انجینئر نورقاسم خان اور ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز واسا خالد خان سدوزئی کا جیل واٹر ٹینک ملک پورہ کا دورہ

یبٹ آباد!11فروری، 2021چیف ایگزیکٹیو آفیسر واسا انجینئر نورقاسم خان اور ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز واسا خالد خان سدوزئی کا جیل واٹر ٹینک ملک پورہ کا دورہدورے […]
December 8, 2020

واسا لیبارٹری ٹیم بندکهوہ واٹر ٹینک میں کلورینیشن کر رہی ہے

December 8, 2020

واسا لیبارٹری ٹیم یونین کونسل کیھال سے پانی کے نمونے حاصل کر رہا ہے