ایبٹ آباد!02فروری،2021واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد کی سینی ٹیشن ٹیم ایبٹ آباد بازار میں نالیوں سے کچرا نکال رہی ہے، واسا ایبٹ آباد ایک دفعہ پھر تاجر برادری سے درخواست گزار ہے کہ اپنی دوکانوں، ہوٹلوں اور ریڑھیوں کا کچرا نالیوں میں پھینکنے سے اجتناب کریں۔یاد رہے کہ پلاسٹک بیگز کے استعمال پر خیبر پختون خواہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ نے پابندی لگائی ہے لہذا پلاسٹک بیگ کا استعمال نہ کریں۔واسا عوامی خدمت میں پیش پیش