ایبٹ آباد!یکم فروری،2021واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد کا سٹاف ممبر بازار میں نالے سے کچرا نکال رہا ہے۔دوکانداروں کی جانب سے تجاوزات کے باعث سینی ٹیشن سٹاف کو صفائی کرنے میں شدید دشواری کا سامنا رہتا ہے۔واسا ایبٹ آباد عوامی خدمت میں پیش پیش