ایبٹ آباد!22 ستمبر، 2020ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر جنرل (ر) آیاز اسلم رانا کی قیادت میں واسا ایبٹ آباد، سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمٹیڈ، پیسکو، پی ٹی سی ایل، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ اور کنٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد کے نمائندوں نے دورہ کیا، دورے کے دوران تمام متعلقہ اداروں کے لائنوں کی نشاندہی کی گئی اور انہیں سڑک کے کناروں پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔