ایبٹ آباد!15 ستمبر، 2020ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ و زنانہ) ایبٹ آباد کی درخواست پر واسا ایبٹ آباد کی ٹیم نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1,گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اپر کیہالگورنمنٹ گرلز ہائی سکول کنجگورنمنٹ گرلز ہائی سکول نواں شہرگورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈھوڈیال نواں شہر اورگورنمنٹ بوائز ہائی سکول نواں شہر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے جراثیم کش اسپرے کیا۔ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں واسا پیش پیش