ایبٹ آباد!22فروری، 2021چیف ایگزیکٹیو آفیسر واسا انجینئر نورقاسم خان، ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز واسا خالد خان سدوزئی تاجر رہنماؤں کے ہمراہ ایبٹ آباد بازار کا دورہ کررہے ہیں۔ دورے کے دوران اُنہوں نے گول منڈی اور گوشت مارکیٹ کے قریب نالوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر سی ای او واسا نے پورے نالے کو مرمت کرنے کا اعلان کیا۔واساعوامی خدمت میں پیش پیش