ایبٹ آباد!چیف ایگزیکٹیو آفیسر واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد(WSSCA)انجینئر نور قاسم خان کا ڈپٹی منیجر سولڈ ویسٹ منجمنٹ انجینئر جاوید عباسی کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات کا دورہدورے کے دوران صفائی کے انتظامات کا معائنہ کیا۔واسا عوامی خدمت میں پیش پیش