ایبٹ آباد!26 جنوری، 2021چیف ایگزیکٹو آفیسر واسا انجینئر نور قاسم خان کا ڈپٹی منیجر سولڈ ویسٹ منیجمنٹ انجینئر جاوید عباسی کے ہمراہ یونین کونسل نواں شہر، کیہال، اربن سٹی اور سلہڈ کا دورہدورے کے دوران صوبائی حکومت کی ہدایات پر شروع کردہ 10 روزہ صفائی مہم کے دوران سینی ٹیشن سٹاف کی کارکردگی کا معائنہ کیا،اس مہم کے دوران واسا سٹاف خالی پلاٹوں، نالیوں، قبرستانوں اور ڈھلوانوں کچرا اٹھاکر ٹھکانے لگائے گا۔واسا عوامی خدمت میں پیش پیش