ایبٹ آباد!20 نومبر،
2020چیف ایگزیکٹو آفیسر واسا انجینئر نور قاسم خان کا ڈپٹی منیجر پروجیکٹس انجینئر ذیشان پرویز کے ہمراہ یونین کونسل نواں شہر کا دورہدورے کے دوران پانی کی فراہمی اور صفائی کے انتظامات کا معائنہ کیاسی ای او واسا نے پانی کی فراہمی کے انتظامات دیکھنے کے لئے میرا چونگی واٹر ٹینک، گراؤنڈ واٹر ٹینک کا معائنہ کیا، سٹاف کی حاضری چیک کی پانی کے اوقات کا رجسٹر بھی دیکھا، انہوں نے صفائی کے انتظامات کا معائنہ کرنے کے لئے محلہ محمد زئی اور صبا کالونی کے رہائشیوں سے سینی ٹیشن سروسز کے حوالے سے رائے لی،واسا ایبٹ آباد عوامی خدمت میں پیش پیش