ایبٹ آباد!25فروری، 2021پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز منجمنٹ ایسو سی ایشن کے صدر سعید سواتی چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز واسا ڈی آئی جی (ر) سرفراز خان جدون اور نمائندہ یونیسف محمد شعیب سے پرائیویٹ سکولوں کے لئے ڈس انفکشن سپرے پمپ وصول کررہے ہیں۔واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد (WSSCA)نے یونیسف کی مالی تعاون سے ایبٹ آباد کے 50پرائیویٹ سکولوں کو ڈس انفکٹنٹ سپرے پمپس فراہم کئے