ایبٹ آباد!27جنوری،2021واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد (WSSCA)نے 10روزہ صفائی مہم کے مزید مؤثر بنانے کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے، چیف سنیٹری انسپکٹر واسا محمد ثاقب دوکانداروں اور محلوں میں عوامی آگاہی کے لئے پمفلٹ تقسیم کررہے ہیں۔واسا عوامی خدمت میں پیش پیش