ایبٹ آباد!31 مئی، 2021واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد کا عملہ یونین کونسل ملک پورہ میں گھر گھر سے کچرا اٹھا رہا ہے۔اہلیان علاقہ سے گزارش ہے کہ اپنے گھر کا کوڑا کرکٹ بروقت واسا کے عملے کے حوالے کریں تاکہ آپ کو صاف ستھرا ماحول میسر ہوواسا عوامی خدمت میں پیش پیش