واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد کا عملہ کچرے کے کنٹینرز(ڈسٹ بن) مرمت کررہے ہیں۔ڈپٹی منیجر سولڈ ویسٹ مینجمنٹ انجینئر جاوید عباسی اور چیف سنیٹری انسپکٹر محمد ثاقب مرمتی کام کا معائنہ کررہے ہیں۔شہریوں سے گزارش ہے کہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سے اجتناب کریں