ایبٹ آباد!24 اپریل، 2021واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد کی ٹیم نے یونین کونسل ملک پورہ اور نواں شہر میں مختلف مقامات پر ڈینگی مچھر کی پیداوار اور افزائش نسل روکنے کے لئے داوئی ڈال دی۔یاد رہے کہ ڈینگی مچھر گھروں، محلوں، کیاریوں اور نالیوں میں کھڑے پانی میں پرورش پاتے ہیں، اس لئے ہمیں چاہیے کہ گھروں میں موجود برتنوں میں پانی وقتاً فوقتاً تبدیل کریں تاکہ ڈینگی سے خود کو اور اپنے پیاروں کو بچا سکیں