ایبٹ آباد!15مارچ، 2021واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین ڈی آئی جی (ر) سرفراز خان جدون کی صدارت میں آٹھائیس واں اجلاساجلاس میں ادارے کی کارکردگی، مستقبل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو اوراہم فیصلے کئے گئے۔