ایبٹ آباد!13 جون، 2021واسا کی ٹیم نے جیل واٹر ٹینک ملک پورہ کے لئے کم وولٹیج کا ٹرانسفارمر تیار کر لیا ہے جسے لگا دیا ہے تاکہ مسلسل درپیش کم وولٹیج کے مسلے پر قابو پایا جاسکے اور شہریوں کو بروقت پینے کا صاف پانی فراہم کیا جا سکے۔واسا عوامی خدمت میں پیش پیش