ایبٹ آباد!17 دسمبر، 2020واسا ڈس انفیکشن ٹیم کورونا وائرس کا خطرہ کم سے کم کرنے کے لئے روزانہ وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جامع میں جراثیم کش اسپرے کررہی ہے۔شہریوں سے گزارش ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اپنے آپ اور دوسروں کو اس جان لیوا وباء سے بچائیں۔واسا عوامی خدمت میں پیش پیش