ایبٹ آباد!16فروری، 2021بورڈ آف ڈائریکٹرز واسا ایبٹ آباد کے آڈٹ کمیٹی کا اجلاسواٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے آڈٹ کمیٹی کا اجلاس راشد جاوید کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں آڈٹ اور کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔