ایبٹ آباد!16فروری، 2021بورڈ آف ڈائریکٹرز واسا ایبٹ آباد کے فنانس کمیٹی کا اجلاسواٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آباد کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے فنانس کمیٹی کا اجلاس خالد خان سدوزئی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ادارے کے مالی معاملات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔مذکورہ کمیٹی سفارشات آئندہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں منظوری کے لئے پیش کرے گی