ایبٹ آباد! 14 اگست، 2020 پریس کلب ایبٹ آباد نے پاکستان کی 73 ویں یوم آزادی مناکر اپنی روایات میں ایک نئے باب کا اضافہ کیا، چیف ایگزیکٹو آفیسر واسا انجینئر نور قاسم خان ہمارے آباؤ و اجداد نے جس طرح قیام پاکستان کے لئے بھر پور کام کیا اسی طرح ہمیں پاکستان کے استحکام کے لئے کام کرنا چاہیے، سی ای او واسا سی ای او واسا کا پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی کے حوالے سے پریس کلب ایبٹ آباد میں تقریب سے خطاب