ایبٹ آباد!13فروری، 2021واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی ایبٹ آبادکے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین ڈی آئی جی (ر) سرفراز خان جدون کی صدارت میں غیر رسمی اجلاس اجلاس میں ڈپٹی منیجر سولڈ ویسٹ منجمنٹ انجینئر جاوید عباسی اور ڈپٹی منیجر واٹر سپلائی انجینئر نعمان قبول نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران کو ایبٹ آباد میں صفائی کے انتظامات، سینی ٹیشن سٹاف کی کارکردگی، ٹیوب ویل اور جیکا پروجیکٹ سے حاصل ہونے والے پانی کی مقدار، پانی کی تقسیم اور درپیش مسائل و چیلنجز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی، دونوں ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان نے بورڈ ممبران کے سوالات کے جوابات دئے اور مستقبل کی منصوبہ بندی سے بھی آگاہ کیا۔اجلاس کے احتتام پر چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ڈی آئی جی (ر) سرفراز خان جدون نے ممبران راشد جاوید، خالد خان سدوزئی،واحد سراج، میجر (ر) ذولفقار احمداور واسا افسران کا شکریہ ادا کیا