ایبٹ آباد!06 جنوری،2021ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے شروع کی گئی صفائی مہم کے پہلے روز واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز کمپنی (واسا) کی سینی ٹیشن ٹیم نے گامی اڈہ سے ڈمپنگ گراؤنڈ سلہڈ اور مری روڈ پر کالا پل سے دھمتوڑ تک صفائی کی۔یہ خصوصی مہم مزید دو روز تک جاری رہے گا جس میں سڑکوں، نالیوں، گلیوں سمیت ڈھلوانوں کی صفائی کی جائے گی۔واسا ایبٹ آباد عوامی خدمت میں پیش پیش