ایبٹ آباد!27جنوری،2021اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ڈاکٹر مجتبیٰ بھروانہ چیف سنیٹری انسپکٹر واسا محمد ثاقب کے ہمراہ 10روزہ صفائی مہم میں واساسٹاف کی کارکردگی کا معائنہ کررہے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد نے واسا کی جانب سے عوامی آگاہی کے لئے شروع کردہ مہم کے دوران تاجربرادری میں پمفلٹ بھی تقسیم کئے، اُنہوں نے دوکانداروں کو پلاسٹک بیگز استعمال نہ کرنے اور کوڑا کرکٹ صرف واسا کے مقرر کردہ مقامات پر پھینکنے کی ہدایت کی۔واسا عوامی خدمت میں پیش پیش